تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْواڑی" کے متعقلہ نتائج

پَنْواڑی

تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا

پَنْواڑِْیا

بھاٹ ، مدح گو ، داستاں سرا

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

پَنْواری

پن واڑی، تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا، پان کا باغ، پان کی کیاری

پَنْوالی

مون٘گا یا اس کی جڑ ، مرجان

پَنْوائی

روئی صاف کرنے کی أجرت اور عمل

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پَینڑِیا

کولھو میں گنے بھونے والا

پانڑی

پان کی بیل

پانڑے

پان٘ڈے

پُونڑا

سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پینڑی

(تن٘بولی) پان کی بیلوں کے منڈھوے کے نیچے کی پگڈنڈی جو پیچ درپیچ ہوتی ہے ، پاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْواڑی کے معانیدیکھیے

پَنْواڑی

panvaa.Dii•पनवाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْواڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا
  • پن باڑی، پان کا باغ ، پان کی کیاری

Urdu meaning of panvaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • tambolii, paan ka byopaarii, paan bechne vaala
  • panbaa.Dii, paan ka baaG, paan kii kyaarii

English meaning of panvaa.Dii

Noun, Masculine

  • betel-seller, leaf vendor
  • betel-garden

पनवाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पान का व्यापारी, पान बेचने वाला
  • वह खेत जिससे पान पैदा होता होता है, पान का बाग़, पान की क्यारी, पनबाड़ी, बरेजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْواڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْواڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone