تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑی" کے متعقلہ نتائج

باڑی

کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو

باڑی کرنا

باغبانی کا کام کرنا ، مالی کا پیشہ کرنا .

باڑی چُنْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی میں بارَہ آم سَٹّی اَٹھارہ آم

فصل میں گرانی اور غیر فصل میں ارزانی ؛ نوکر کا آقا سے بھی زیادہ مزاج .

باڑْیا

باڑھیا، سان گر، ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا

باڑْیَت

سیلاب زدگی، طغیانی کی تباہ کاری، دریا برد کی صورت حال

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

اُڑا باڑی

توڑا ، کمی.

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

باغ باڑی

(استعارہً) بال بچے

جَنگَل باڑی

ایک قسم کا کپڑا، جس پر بیل بوٹے اور درخت وغیرہ بنے ہوتے ہیں

گُلاب باڑی

وہ باغ جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکاں سے ملحق ہو، گلال باڑی

کالی باڑی

بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑی کے معانیدیکھیے

باڑی

baa.Dii•बाड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

باڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو
  • درختوں کا جھنڈ، باغ
  • کھیتی، کھیت، (خصوصاً) سبزی ترکاری کا کھیت یا کھیتی
  • جائے سکونت، گھر، مکان، (خصوصاً) وہ مکان جس کے چاروں طرف باغیچہ ہو
  • تختہ، کیاری
  • روٹی کا کھیت
  • (لگان اور محصول کے علاوہ) اس بیج کا منافع جو بوائی کے لیے کاشتکار کو دیا گیا ہو

شعر

Urdu meaning of baa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • kaanTo.n vaGaira ka ahaata jo baaG ya khet vaGaira ke gard ho
  • daraKhto.n ka jhunD, baaG
  • khetii, khet, (Khusuusan) sabzii tarkaarii ka khet ya khetii
  • jaaye sukuunat, ghar, makaan, (Khusuusan) vo makaan jis ke chaaro.n taraf baaGiicha ho
  • taKhtaa, kyaarii
  • roTii ka khet
  • (lagaan aur mahsuul ke ilaava) is biij ka munaafaa jo bvauy ke li.e kaashtakaar ko diyaa gayaa ho

English meaning of baa.Dii

Noun, Feminine

  • enclosed piece of ground, garden, orchard, kitchen-garden
  • plantation, field
  • residence, abode, home, dwelling
  • cultivation
  • cotton-field

बाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बगीचे या खेत को सुरक्षा के लिए चारों ओर से काँटों आदि से घेरना
  • घर, मकान, (विशेषकर) वो मकान जिसके चारों तरफ़ बगीचा हो
  • फलदायक वृक्षों का बाग या समूह
  • खेत, (विशेषकर) सब्जी का खेत
  • बाटिका, बारी, फुलवारी
  • (लगान और राजस्व के अलावा) किसान को बुवाई के लिए दिए गए बीज का मुनाफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone