Search results
Saved words
Showing results for "vein"
Urdu words for vein
vein के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रग
- नस
- धारी
- जिस्म के मुख़्तलिफ़ हिस्सों से दिल की तरफ़ ख़ून ले जाने वाली बटी हुई नालीयों या नलकियों के निज़ाम में से एक नाली
- उमूमन ख़ून की कोई सी नाली
- कीड़े के पर की रग
- पते के मख़सूस साख़त वाले कन्नाती रेशों में से कोई एक रेशा
- वाज़िह हदूद के अंदर कुच धात या कोइले की कान
- रग मादिन
- वो दर्ज़ या शिगाफ़ जिस में कुच धात होती है
- आतिशी चट्टान का ढेर या चट्टान के शिगाफ़ में जमा शूदा धात
- ज़र-ए-ज़मीन छोटी सी क़ुदरती पानी की नाली
- ऐसी नाली में बहने वाला पानी
- संगमरमर, लक्कड़ी या दूसरे क़ुदरती मवाद में किसी रंग की धारी
- ज़हन की एक ख़ास हालत, अंदाज़ या रुख़
- किरदार, अमल या तहरीर में पाई जाने वाली कोई सिफ़त या सिफ़ात का मुरक्कब या रुजहान
- ज़बान या बयान का कोई ख़ास उस्लूब
- नाली के अंदाज़ की कोई लीक या रास्ता
vein کے اردو معانی
- رگ
- نس
- دھاری
- جسم کے مختلف حصوں سے دل کی طرف خون لے جانے والی بٹی ہوئی نالیوں یا نلکیوں کے نظام میں سے ایک نالی
- عموماً خون کی کوئی سی نالی
- کیڑے کے پر کی رگ
- پتے کے مخصوص ساخت والے قناتی ریشوں میں سے کوئی ایک ریشہ
- واضح حدود کے اندر کچ دھات یا کوئلے کی کان
- رگ معدن
- وہ درز یا شگاف جس میں کچ دھات ہوتی ہے
- آتشی چٹان کا ڈھیر یا چٹان کے شگاف میں جمع شدہ دھات
- زیر زمین چھوٹی سی قدرتی پانی کی نالی
- ایسی نالی میں بہنے والا پانی
- سنگ مرمر، لکڑی یا دوسرے قدرتی مواد میں کسی رنگ کی دھاری
- ذہن کی ایک خاص حالت، انداز یا رخ
- کردار، عمل یا تحریر میں پائی جانے والی کوئی صفت یا صفات کا مرکب یا رجحان
- زبان یا بیان کا کوئی خاص اسلوب
- نالی کے انداز کی کوئی لیک یا راستہ
Related searched words
van de graaff generator
برقیات: وینڈی گراف جنریٹر ، ایک بہت زیادہ قوت والا برقی بار پیدا کرنے کی مشین [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۶۷ء کے نام پر].
venn diagram
ریاضی کی وین اشکال میں سے کو ئی، عموماً دائروں پر مشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مشترک ر قبے مشترک عنا صر کی نما ئندگی کر تے ہیں۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
venus's looking-glass
وینس کا آئینہ Legousia جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی سا، ان پر چھوٹے چھوٹے نیلے پھول آتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (vein)
vein
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone