تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"myth" کے متعقلہ نتائج
myth کے لیے اردو الفاظ
myth کے اردو معانی
اسم
- اُسْطُور
- اُسْطُورہ
- دِیو مالا
- داسْتان
- دیوتاؤں کی کہانی
- ایسی روایت یا کہانی جس میں دیوتاؤں یا دیگر روحانی ہستیوں، ان کی اپنی اصل، ابتدائی تاریخ اور ان سے منسوب شہ زوروں یا دنیا کی اصل کے بارے میں عقائد شامل ہوں
- عام معنوں میں کوئی بھی من گھڑت کہانی
- خُرافات
- ایسی چیز یا فرد جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہ ہو
- خیالی قصہ
- اَفْسانَہ
myth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उस्तूर
- उस्तूरा
- देव-माला
- दास्तान
- देवताओं की कहानी
- ऐसी रिवायत या कहानी जिसमें देवताओं या दीगर रूहानी हस्तियों, उनकी अपनी अस्ल, इब्तिदाई तारीख़ और उनसे मंसूब शह-ज़ोरों या दुनिया की अस्ल के बारे में 'अक़ाइद शामिल हों
- 'आम मा'नों में कोई भी मनघड़त कहानी
- ख़ुराफ़ात
- ऐसी चीज़ या फ़र्द जिसका हक़ीक़त में कोई वुजूद न हो
- ख़याली क़िस्सा
- अफ़्साना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میتھ
کوئی روایتی داستان جس کا مصنف نامعلوم ہو اور جو بظاہر تاریخی ہو لیکن اس کا اصل مقصد فطری یا غیر فطری مظاہر کی توضیح و تاویل ہو ، اسطور ، دیوتاؤں کی کہانی ، خیالی یا فرضی قصہ یا شخص ؛ (مجازاً) خرافات ، غلط عقیدہ ، توہم ۔
میتھالوجی
وہ علم اور روایات جن میں انسانی جذبات کو ایک مجسم دیوی یا دیوتا سے تعبیر کرتے ہیں ، دیومالا ، قدیم قصے کہانیوں اور رواتیوں کی ترجمانی کا علم ، علم الاصنام ، علم الاساطیر ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (myth)
myth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔