تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَوَّق" کے متعقلہ نتائج

مُزَوَّق

آراستہ ، نقش و نگار والا ؛ داغ دار ۔

مَذُوقات

وہ چیزیں جو چکھ کر جانی جاتی ہیں ، قوت ذائقہ سے محسوس کی جانے والی چیزیں ۔

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

مُزَوَّج

ملا ہوا، شادی شدہ، بیاہتا

مُطَوَّق

طوق پڑا ہوا، قید کیا گیا، جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو

مُزَوَّر

جھوٹا کیاگیا ، آمیزش کیا گیا ؛ فریب آمیز ؛ (مجازاً) بناوٹی ، جعلی ، کھوٹا(اشیاء وغیرہ)

مُضایَقَہ

نقصان، ہرج قباحت، پروا، نقصان، برائی، خرابی

مُضائِقہ

قباحت، ہرج، ڈر، پردا

مُزَکّی

۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذاقِیا

ہنسنے ہنسانے کی عادت والا ، مسخرہ ، ظریف

مُزَکّٰی

پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا

مُذکِیَہ

پانچ سال سے زیادہ (یعنی چھ سات سال کی) عمر کا گھوڑا ۔

مَذاقی

مذاق (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ مذاق کا ، ہنسی ٹھٹھے والا ، مزاح کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَوَّق کے معانیدیکھیے

مُزَوَّق

muzavvaq•मुज़व्वक़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُزَوَّق کے اردو معانی

صفت

  • آراستہ ، نقش و نگار والا ؛ داغ دار ۔

Urdu meaning of muzavvaq

  • Roman
  • Urdu

  • aaraasta, naqsh-o-nigaar vaala ; daagadaar

मुज़व्वक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सजाया हुआ, नक़्श निगार वाला; दाग़दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَوَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَوَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone