تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَکّی" کے متعقلہ نتائج

مُزَکّی

۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔

مُزَکّٰی

پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا

مُذکِیَہ

پانچ سال سے زیادہ (یعنی چھ سات سال کی) عمر کا گھوڑا ۔

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

مُزَکےّٰ

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَحْکی

حکایت کیا گیا ، نقل کیا گیا ، مروی

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مِسکی

संगीत में गाने का वह ढंग या प्रकार जिसमें गानेवाला अपने पूरे कंठ-स्वर से या खुलकर नहीं बल्कि बहुत ही कोमल और धीमे कंठ-स्वर में गाता है

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُسکی

= मुसकराहट

مُشْکی

(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَکّی کے معانیدیکھیے

مُزَکّی

muzakkii•मुज़क्की

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زَكِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُزَکّی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔
  • ۲۔ زکوٰۃ ادا کرنے والا ، زکوٰۃ دینے والا ۔
  • ۳۔ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔

Urdu meaning of muzakkii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ paak karne vaala, tazakiyaa karne vaala
  • ۲۔ zakaat ada karne vaala, zakaat dene vaala
  • ۳۔ aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ka ek sifaatii naam

English meaning of muzakkii

Adjective

  • zakat giver, the one who have paid zakat, purifier, the one who did purification
  • a characteristic name of Prophet Mohammed

मुज़क्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पैग़म्बर मोहम्मद का एक विशेष नाम
  • ज़कात अदा करने वाला, ज़कात देने वाला, पवित्र करने वाला, शुद्धिकरण करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone