تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَوَّق" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

آبِ مُرَوَّق

پھاڑا ہوا عرق ؛ صاف کی ہوئی شراب

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مُوَرَّق

ورق دار، ورق شدہ، سونے یا چاندی کے ورق چڑھایا ہوا

مُرَاق

سرخی مائل رنگ کی چھلکار مچھلی جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے

مَعْرُوق

(طب) رگوں والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرَق

(طب) پیٹ کا ملائم حصہ، پیٹ کا وہ مقام جہاں کا گوشت پتلا ہوتا ہے اور یہ مقام دونوں طرف کی آخری پسلیوں سے کولھے تک ہوتا ہے

مُراہِق

۔(ع)صفت۔بلوغ کو پہونچنے والا لڑکا

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مُرَوَّع

درستی اور فراست سے آراستہ ، تیز فہم ، باریک بین

مُرَوَّج

رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مُطَوَّق

طوق پڑا ہوا، قید کیا گیا، جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّق کے معانیدیکھیے

مُرَوَّق

muravvaq•मुरव्वक़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُرَوَّق کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔
  • ۲۔ روشن ، صاف چمک دار ۔
  • ۳۔ برساتی ، غلام گردش یا عمارت کے سامنے ستونوں پر کھڑا حصہ رکھنے والا (مکان)

Urdu meaning of muravvaq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ saaf kyaa hu.a, chhanna hu.a, musfaa, muqattir, Tapkaayaa hu.a, Khaalis (paanii, sharaab vaGaira)
  • ۲۔ roshan, saaf chamakdaar
  • ۳۔ barsaatii, Gulaam gardish ya imaarat ke saamne satuuno.n par kha.Daa hissaa rakhne vaala (makaan

English meaning of muravvaq

Adjective

Noun, Masculine

  • juice extracted from the leaves of any vegetable, etc., which has been cooked on the fire and its greenery has been removed.

मुरव्वक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोशन, चमकदार
  • साफ़ किया हुआ, छाना हुआ, साफ़, टपकाया हुआ, शुद्ध (पानी, शराब आदि )

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वनस्पति के पत्तों आदि का कूट कर निकाला हुआ अरक जिसे आग पर पकाकर उसकी हरियाली दूर कर दी गयी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَوَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَوَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone