تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذُوقات" کے متعقلہ نتائج

مَذُوقات

وہ چیزیں جو چکھ کر جانی جاتی ہیں ، قوت ذائقہ سے محسوس کی جانے والی چیزیں ۔

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مَوْقعے

opportunity

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مُتَوَقَّع

جس کی توقع ہو، توقع کیا گیا (امر، شے وغیرہ)

مُطَوَّقَہ

وہ پرند جن کی گردنوں میں قدرتی طوق یا گنڈا بنا ہوا ہو ؛ جیسے : کبوتر ، قمری ، طوطا وغیرہ

مُوَقَّتَہ

مقررہ وقت کا ، نوبتی ، عارضی۔

مُذلَقَہ

(تجوید) زبان کی نوک سے ادا ہونے والا ، اپنے مخرج سے پھسل کر ادا ہونے والا (حرف) ۔

مَوْقََعْ کی

لائق، مناسب، حسب منشا، ڈھنگ کی، مناسب وقت کی

مَوْقََعْ کا

مناسب، حسب دلخواہ، جو وقت پر مناسب حال ہو، اچھے محل وقوع کا (مکان)

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مَوْقََعْ سے

وقت کے موافق، وقت دیکھ کر، وقت سے، وقت مناسب پر، ڈھنگ کے ساتھ، اتفاقاً، اچانک

مَوْقَعِے سے

timely, opportune

مَوْقََعْ میں

موقع پر، وقت پر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذُوقات کے معانیدیکھیے

مَذُوقات

mazuuqaat•मज़ूक़ात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: ذَاقَ

  • Roman
  • Urdu

مَذُوقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیزیں جو چکھ کر جانی جاتی ہیں ، قوت ذائقہ سے محسوس کی جانے والی چیزیں ۔

Urdu meaning of mazuuqaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo chakh kar jaanii jaatii hai.n, quvvat-e-zaayqaa se mahsuus kii jaane vaalii chiize.n

मज़ूक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चीज़ें जो चख कर जानी जाती हैं, स्वाद की शक्ति से महसूस की जाने वाली चीज़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذُوقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذُوقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone