تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَوَّق" کے متعقلہ نتائج

مُطَوَّق

طوق پڑا ہوا، قید کیا گیا، جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو

مُطَوَّقَہ

وہ پرند جن کی گردنوں میں قدرتی طوق یا گنڈا بنا ہوا ہو ؛ جیسے : کبوتر ، قمری ، طوطا وغیرہ

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مُتَوَقَّع

جس کی توقع ہو، توقع کیا گیا (امر، شے وغیرہ)

مُتَوَقَّع ہونا

توقع ہونا، اُمید ہونا

مُتَوَقَّع عُمْر

Living expectancy.

مُتَوَکِّلانَہ

متوکلوں جیسا، فقیرانہ

مُتَوَکِّل

توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر

مُتَوَقِّف

توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا

مُتَوَکِّلِین

متوکل (رک) کی جمع ، توکل کرنے والے ۔

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

مُتَوَکِّل عَلَی ﷲ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا۔

مُطَوَّل

طول دیا گیا، لمبا، دراز، طویل

مُرَوَّق

۱۔ صاف کیا ہوا ، چھنا ہوا ، مصفا ، مقطر ، ٹپکایا ہوا ، خالص (پانی ، شراب وغیرہ) ۔

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَوَّق کے معانیدیکھیے

مُطَوَّق

mutavvaq•मुतव्वक़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُطَوَّق کے اردو معانی

صفت

  • طوق پڑا ہوا، قید کیا گیا، جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو

Urdu meaning of mutavvaq

  • Roman
  • Urdu

  • tavik pa.Daa hu.a, qaid kiya gayaa, jis kii gardan me.n tavik Daala gayaa ho

English meaning of mutavvaq

Adjective

  • having a ring, or collar, or chain round the neck, marked with a ring round the neck (as a dove, or pigeon)

मुतव्वक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके गले में तौक़ (पट्टा) पड़ा हो, जिसके गले में कै़दियों का पट्टा हो, अर्थात जो कै़द में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَوَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَوَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone