تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُیُول" کے متعقلہ نتائج

مُیُول

رجحانات ، خواہشات ، میلانات ۔

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

میل

دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مُول

پیڑ پودوں کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے رہتا ہے، درخت کی جڑ، بیخ

مَعُول

عیال دار ، کثیرالاولاد۔

مِیال

آب پاشی: وہ آہنی یا چوبی ڈنڈا جس پر چاک (گھرنی) گھومتی ہے، وہ لکڑی جو کوئیں کے اوپر دو کھمبوں پار لگی ہوتی ہے اور جس میں گراڑی پڑی رہتی ہے، میار

مُاَوِّل

تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

میلَوو

رک: میلنا، بھیجنا.

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُیُول کے معانیدیکھیے

مُیُول

muyuul•मुयूल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مُیُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رجحانات ، خواہشات ، میلانات ۔

Urdu meaning of muyuul

  • Roman
  • Urdu

  • rujhaanaat, Khaahishaat, melaa naat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُیُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُیُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone