تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعُول" کے متعقلہ نتائج

مَعُول

عیال دار ، کثیرالاولاد۔

مُاَوِّل

تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

ماوْلی

ماں ، مائی .

مُہال

(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مُول

پیڑ پودوں کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے رہتا ہے، درخت کی جڑ، بیخ

مُیُول

رجحانات ، خواہشات ، میلانات ۔

مائِل

متوجہ، راغب، آمادہ

مایِل

مُہل

لاوا

مَہِیْل

भय का स्थान, खौफ़ की जगह।।

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعُول کے معانیدیکھیے

مَعُول

ma'uul•म'ऊल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عالَ

  • Roman
  • Urdu

مَعُول کے اردو معانی

صفت

  • عیال دار ، کثیرالاولاد۔

Urdu meaning of ma'uul

  • Roman
  • Urdu

  • ayaaladaar, kasiir-ul-aulaad

English meaning of ma'uul

Adjective

  • child bearing, the one who has many child
  • trustworthy, faithful

म'ऊल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भरोसा किया हुआ, विश्वस्त
  • संतान वाला, जिसकी कई संतानें हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone