تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُاَوِّل" کے متعقلہ نتائج

مُاَوِّل

تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

مَعُول

عیال دار ، کثیرالاولاد۔

ماوْلی

ماں ، مائی .

مُہال

(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مُول

پیڑ پودوں کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے رہتا ہے، درخت کی جڑ، بیخ

مائِل

متوجہ، راغب، آمادہ

مُیُول

رجحانات ، خواہشات ، میلانات ۔

مایِل

مُہل

لاوا

مَہِیْل

भय का स्थान, खौफ़ की जगह।।

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُاَوِّل کے معانیدیکھیے

مُاَوِّل

mu.avvil•मु'अव्विल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُاَوِّل کے اردو معانی

صفت

  • تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

Urdu meaning of mu.avvil

  • Roman
  • Urdu

  • taaviil karne vaala, zaahir karne vaala, zaahir maaano.n se phirne vaala ; (hadiis) aayat ke mafhuum zaahir ke ilaava kuchh aur maanii byaan karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُاَوِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُاَوِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone