تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُولُو" کے متعقلہ نتائج

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مَولَوِیَہ

درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے ، اس کے عقیدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اﷲ کی وحدت کے اندر موجود ہوتی ہیں ، اس کے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے ، فرقہء جلالیہ ۔

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

مَولَوِیانَہ ذَہنِیَّت

روایتی مولویوں جیسی فکر و سوچ ؛ مراد : قدامت پرستی ۔

مَولُود ہونا

تولد ہونا ، پیدا ہونا ، عدم سے ہستی میں آنا

مَولُود نامَہ

وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ

مَولَوی زادَہ

مولوی کا بیٹا ؛ اُستاد کا لڑکا ۔

مَولَوی خانَہ

مولانا روم کے ماننے والے افراد کی جماعت کا مرکز ۔

مَولَوِیانَہ

مولویوں جیسا ، مولویوں کی طرح کا۔

مَولَوی عالِم

علوم عربیہ کا دوسرا امتحان اور سند کا نام ۔

مولود مسعود

نیک بخت لڑکا

مَولَوِیانَہ شان

عالموں جیسی شان و شوکت ؛ ُبردباری ، وضع داری ۔

مَولُودِ کَعبَہ

حرم شریف یعنی کعبے میں پیدا ہونے والا ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہ ‘ ۔

مَولَوِیانَہ مِزاج

مولویوں جیسا مزاج ، مذہبی سوچ یا خیالات ، دینی طبیعت و رجحان ۔

مَولَویِ مَعنَوی

مولوی، جو حقیقت میں مستغرق ہو اور مجاز سے دور ہو، مولانا روم کا ایک لقب

مَولوِیَّت

مولوی کا کام، پیشہ یا منصب وغیرہ، مولوی ہونا، مولوی ہونے کی دعوے داری

مولوں

قیمت کے لحاظ سے، قیمتا، قیمت میں، داموں پر، نرخ پر

مَولَوِیانَہ داڑھی

مولویوں جیسی وضع قطع کی داڑھی ، مولویوں کے انداز کی داڑھی ؛ مراد : لمبی داڑھی ۔

مَولُودِ بَیتُ اللہ

رک : مولود ِ کعبہ

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مَولوَن

مولوی کی تانیث، مولوی کی بیوی، مولود شریف پڑھنے والی عورت، ملانی

مَولَوی جی

(احتراماً) مولوی ۔

مَولَوی پَن

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولُودی

مولود سے منسوب یا متعلق، مولود شریف پڑھنے والا شخص، مولود خواں

مَولُود آنا

وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔

مَولُول

(حدیث) وہ حدیث جو اصول کے تحت مسترد کی جائے ۔

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

مَولُوق

طب: جس پر دیوانگی کا قدرے اثر ہو

مَولَوی گری

پڑھانے کا پیشہ

مَولَوی رُوم

رک : مولانا روم جو زیادہ رائج ہے ۔

مَولَوی پَنا

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مَولَوی گِیری

تعلیم دینے ، پڑھانے لکھانے کا پیشہ یاکام ، اُستادی ، معلمی ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

مَولَوی مَدَن

(ادب) نکتہ داں مولوی (ایک روایتی کردار) ۔

مَولُودِیا

مولود (رک) سے منسوب یا متعلق ، مولود شریف پڑھنے والا ، مولودی ، مولود خواں ؛ (مجازا ً) درویش ، قلندر ، جو ہم راہ جنازے کے بلند آواز سے کلمہ پڑھتا چلے ۔

مَولَوی صُورَت

مولویوں جیسا ، مولویوں کی وضع قطع والا ، باریش ، متشرع ۔

مَولَوی فاضِل

علوم عربیہ کا تیسرا اور آخری درجہ اور سند ۔

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مَولُودِ حَرَم

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُودی نِسبَت

منگنی یا نسبت جو پیدائش سے منسوب یا موسوم ہو ، ٹھیکرے کی مانگ ۔

مَولَوِیانِ دِین

مولوی (رک) کی جمع ؛ (کنا یۃً) علمائے دین ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُولُو کے معانیدیکھیے

مُولُو

muuluuमूलू

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مُولُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

Urdu meaning of muuluu

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) siing kii banii hu.ii turi.i, jo aksar faqiir bajaate hain, naaquus, sankh

مُولُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مَولَوِیَہ

درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے ، اس کے عقیدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اﷲ کی وحدت کے اندر موجود ہوتی ہیں ، اس کے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے ، فرقہء جلالیہ ۔

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

مَولَوِیانَہ ذَہنِیَّت

روایتی مولویوں جیسی فکر و سوچ ؛ مراد : قدامت پرستی ۔

مَولُود ہونا

تولد ہونا ، پیدا ہونا ، عدم سے ہستی میں آنا

مَولُود نامَہ

وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ

مَولَوی زادَہ

مولوی کا بیٹا ؛ اُستاد کا لڑکا ۔

مَولَوی خانَہ

مولانا روم کے ماننے والے افراد کی جماعت کا مرکز ۔

مَولَوِیانَہ

مولویوں جیسا ، مولویوں کی طرح کا۔

مَولَوی عالِم

علوم عربیہ کا دوسرا امتحان اور سند کا نام ۔

مولود مسعود

نیک بخت لڑکا

مَولَوِیانَہ شان

عالموں جیسی شان و شوکت ؛ ُبردباری ، وضع داری ۔

مَولُودِ کَعبَہ

حرم شریف یعنی کعبے میں پیدا ہونے والا ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہ ‘ ۔

مَولَوِیانَہ مِزاج

مولویوں جیسا مزاج ، مذہبی سوچ یا خیالات ، دینی طبیعت و رجحان ۔

مَولَویِ مَعنَوی

مولوی، جو حقیقت میں مستغرق ہو اور مجاز سے دور ہو، مولانا روم کا ایک لقب

مَولوِیَّت

مولوی کا کام، پیشہ یا منصب وغیرہ، مولوی ہونا، مولوی ہونے کی دعوے داری

مولوں

قیمت کے لحاظ سے، قیمتا، قیمت میں، داموں پر، نرخ پر

مَولَوِیانَہ داڑھی

مولویوں جیسی وضع قطع کی داڑھی ، مولویوں کے انداز کی داڑھی ؛ مراد : لمبی داڑھی ۔

مَولُودِ بَیتُ اللہ

رک : مولود ِ کعبہ

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مَولوَن

مولوی کی تانیث، مولوی کی بیوی، مولود شریف پڑھنے والی عورت، ملانی

مَولَوی جی

(احتراماً) مولوی ۔

مَولَوی پَن

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولُودی

مولود سے منسوب یا متعلق، مولود شریف پڑھنے والا شخص، مولود خواں

مَولُود آنا

وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔

مَولُول

(حدیث) وہ حدیث جو اصول کے تحت مسترد کی جائے ۔

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

مَولُوق

طب: جس پر دیوانگی کا قدرے اثر ہو

مَولَوی گری

پڑھانے کا پیشہ

مَولَوی رُوم

رک : مولانا روم جو زیادہ رائج ہے ۔

مَولَوی پَنا

مولویت کاسا انداز ، مولوی جیسی شکل

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مَولَوی گِیری

تعلیم دینے ، پڑھانے لکھانے کا پیشہ یاکام ، اُستادی ، معلمی ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

مَولَوی مَدَن

(ادب) نکتہ داں مولوی (ایک روایتی کردار) ۔

مَولُودِیا

مولود (رک) سے منسوب یا متعلق ، مولود شریف پڑھنے والا ، مولودی ، مولود خواں ؛ (مجازا ً) درویش ، قلندر ، جو ہم راہ جنازے کے بلند آواز سے کلمہ پڑھتا چلے ۔

مَولَوی صُورَت

مولویوں جیسا ، مولویوں کی وضع قطع والا ، باریش ، متشرع ۔

مَولَوی فاضِل

علوم عربیہ کا تیسرا اور آخری درجہ اور سند ۔

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مَولُودِ حَرَم

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُودی نِسبَت

منگنی یا نسبت جو پیدائش سے منسوب یا موسوم ہو ، ٹھیکرے کی مانگ ۔

مَولَوِیانِ دِین

مولوی (رک) کی جمع ؛ (کنا یۃً) علمائے دین ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُولُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُولُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone