تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَلِّدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

نَر مُوَلِّدَہ

(حشریات) (کیڑے مکوڑوں کا) عضو تناسل ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

قَوَّتِ مُوَلِّدَہ

generative faculty

یائے مُوَلَّدَہ

رک : یاے بطنی ۔

خارْجی مَولِدَہ

(حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .

مالْدَہ

ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے

مَولِد

(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مُقَلِّدہ

مقلد (رک)کی تانیث (اصطلاحاً) ناچنے والی ، نقال ، رقاصہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَلِّدَہ کے معانیدیکھیے

مُوَلِّدَہ

muvallida•मुवल्लिदा

وزن : 1212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مُوَلِّدَہ کے اردو معانی

  • (طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے
  • (طب) دائی جنائی (Midwife)
  • مولد ، پیدا کرنے والی

Urdu meaning of muvallida

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) khusiyo.n kii vo quvvat jo manii paida kartii hai aur phir is me.n tasarruf kar ke is me.n suurat haivaanii banaane kii salaahiiyat paida kartii hai
  • (tibb) daa.ii janaa.ii (Midwife
  • maulid, paida karnevaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَلِّدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَلِّدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone