تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشایِم" کے متعقلہ نتائج

مُتَشایِم

برا شگون لینے والا ، بری فال نکالنے والا ؛ (مجازاً) قنوطی ۔

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُشْتَہی

اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُشَہِّی

بھوک بڑھانے والا، اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والی (دوا)، شہوت انگیز

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مَشایع

follower

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَشَیَّع

شیعت کا دعویٰ کرنے والا ، شیعت کی طرف مائل ، شیعہ ۔

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

مُتَصادِم

ایک دوسرے سے ٹکرانے والا، ٹکرا جانے والا

مَفاہِیم

مفہوم کی جمع، مطالب، معانی، تفاسیر، تشریحات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشایِم کے معانیدیکھیے

مُتَشایِم

mutashaayim•मुतशायिम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَشایِم کے اردو معانی

صفت

  • برا شگون لینے والا ، بری فال نکالنے والا ؛ (مجازاً) قنوطی ۔

Urdu meaning of mutashaayim

  • Roman
  • Urdu

  • buraa shaguun lene vaala, barii faal nikaalne vaala ; (majaazan) qunuutii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشایِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشایِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone