تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشارِک" کے متعقلہ نتائج

مُتَشارِک

وہ جو آپس میں شرکت رکھیں ، شریک ، ساجی

مُتَدارِک

ملنے والا، (عروض) اُنیس بحروں میں سے اٹھارویں بحر کا نام، جس کا وزن فاعلن آٹھ بار ہے، چونکہ یہ بحر بعد کو ایجاد ہوکر پہلی بحروں میں مل گئی، اس لئے اس کا نام متدارک رکھا گیا، (لغوی معنی ملنے والا) ایک بحری عروض کا نام، جو بعد کو ایجاد ہوکر پہلی بحروں میں شامل کی گئی

مُتَعارِک

वाला, कामना पूरी करनेवाला, सफल होनेवाला, युद्ध करनेवाला, छीला हुआ।

مُتَشابِک

ایک دوسرے میں داخل ، مختلط ۔

مُتَبارِک

پاک ، صاف ، طاہر ، طیب ، منزہ ۔

مُشارِک

شرکت کرنے والا، شریک ہونے والا، شریک

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

بَحْرِ مُتَدارِک

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فاعِلُن فاعِلُن فاعِلُن فاعِلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

مُبارَک

باعث برکت و رحمت ، برکت والا

مُتَوارِع

۔(ع)صفت۔پارسا۔پرہیزگار۔عابد۔

مَشارے

مشورے

مَتْوارا

متوالا، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور

مُتَباری

ایک دوسرے کے مقابل یا مخالف رقیب ، حریف

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشارِک کے معانیدیکھیے

مُتَشارِک

mutashaarik•मुतशारिक

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَرِكَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشارِک کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو آپس میں شرکت رکھیں ، شریک ، ساجی

Urdu meaning of mutashaarik

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo aapas me.n shirkat rakhe.n, shariik, saajii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشارِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشارِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone