تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّبِعان" کے متعقلہ نتائج

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبایَن

رک : متبائن ۔

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مُتَلاعِن

ایک دوسرے پر لعنت کرنے والے ؛ (فقہ) وہ شوہر یا زوجہ جو ایک دوسرے پر لعن کرے (جسے لعان کہتے ہیں) ۔

مُتَتَبِّع

پیروی کرنے والا ، پیرو ، تقلید کرنے والا ، متبع ۔

مَطْبَن

کوڑے کرکٹ کی جگہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّبِعان کے معانیدیکھیے

مُتَّبِعان

muttabi'aan•मुत्तबि'आन

  • Roman
  • Urdu

مُتَّبِعان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

Urdu meaning of muttabi'aan

  • Roman
  • Urdu

  • matbaa (ruk) kii jamaa, ittibaa karne vaale, pairavii karne vaale, pairokaar, taabi.in

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّبِعان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّبِعان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone