تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبایَن" کے متعقلہ نتائج

مُتَبایَن

رک : متبائن ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبایَنَین

دو متبائن اشیا ، دو مختلف چیزیں ؛ (ریاضی) دو چھوٹے بڑے عدد جن میں نہ تو بڑا چھوٹے پر تقسیم ہو سکے اور نہ دونوں کسی تیسرے عدد پر

نَو مُتَّبِعِین

ڈارون کے پیروکاروں کے نظریات ِارتقا کا احیا کرنے والے لوگ (جن میں خصوصاً ویالیس Wallace اور ویزمن Weismann شامل ہیں) (Neo-Darwinians) ۔

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُبایِن

رک: مُبائن

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبایَن کے معانیدیکھیے

مُتَبایَن

mutabaayan•मुतबायन

دیکھیے: مُتَبائِن

  • Roman
  • Urdu

مُتَبایَن کے اردو معانی

صفت

  • رک : متبائن ۔

Urdu meaning of mutabaayan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mutabaa.in

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبایَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبایَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone