تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَیَّن" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبایَن

رک : متبائن ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُتَزَیَّن

سجا ہوا ، مزین

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مُتَبَنّیٰ بَنانا

کسی بچے کو لے کر پالنا ، گود لینا ، بیٹا بنانا ۔

مُبِین

روشن، صاف، صریح، ظاہر، آشکارا، بیان کیا ہوا

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَیَّن کے معانیدیکھیے

مُتَبَیَّن

mutabayyan•मुतबय्यन

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَیَّن کے اردو معانی

صفت

  • جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

Urdu meaning of mutabayyan

  • Roman
  • Urdu

  • jo saaf ya zaahir kare, saaf, zaahir, jis ka matlab bataayaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone