تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْبُوعِین" کے متعقلہ نتائج

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبایَن

رک : متبائن ۔

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مُتَبائِن اَجزا

متضاد اجزا ، ایک دوسرے سے مختلف چیزیں ، ایک دوسرے سے الگ اشیا ۔

مَطْبَن

کوڑے کرکٹ کی جگہ ۔

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

مُتَبَنّیٰ بَنانا

کسی بچے کو لے کر پالنا ، گود لینا ، بیٹا بنانا ۔

نَو مُتَّبِعِین

ڈارون کے پیروکاروں کے نظریات ِارتقا کا احیا کرنے والے لوگ (جن میں خصوصاً ویالیس Wallace اور ویزمن Weismann شامل ہیں) (Neo-Darwinians) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْبُوعِین کے معانیدیکھیے

مَتْبُوعِین

matbuu'iin•मत्बू'ईन

دیکھیے: مَتْبُوع

  • Roman
  • Urdu

مَتْبُوعِین کے اردو معانی

صفت

  • متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

Urdu meaning of matbuu'iin

  • Roman
  • Urdu

  • matbuu (ruk) kii jamaa, peshvaa, haakimiin, aafisraan, sardaar en

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْبُوعِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْبُوعِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone