تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتابِعانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَعَصَّبانَہ

تعصب سے بھرا ہوا ، تعصب آمیز ، تعصب کرتے ہوئے ۔

مُتَاَہِّلانَہ

گھر بار سے متعلق ، گھر بار والا ، ازدواجی ، گھریلو ۔

مُتَعَجِّبانَہ

حیرت زدگی کے انداز سے ؛ حیرت کے انداز میں ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَبائِن

(ریاضی) وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مُتَبایَن

رک : متبائن ۔

مَطْبَن

کوڑے کرکٹ کی جگہ ۔

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتابِعانَہ کے معانیدیکھیے

مُتابِعانَہ

mutaabi'aana•मुताबि'आना

  • Roman
  • Urdu

مُتابِعانَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

Urdu meaning of mutaabi'aana

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n ittibaa aur pairavii ka pahluu ho, taabe daaraanaa, mutaabat ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتابِعانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتابِعانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone