تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَضَرِّع" کے متعقلہ نتائج

مُتَضَرِّع

گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُتَبَرِّع

ثواب کی نیت سے کوئی کام کرنے والا ، صدقے کے طور پر دینے والا ، خیر خیرات کرنے والا ۔

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

مُتَفَرِّع

شاخ کی طرح کسی اصل سے پھوٹنے، نکلنے، نمودار ہونے والا، والی (چیز، بات، نکتہ وغیرہ)، کسی چیز یا امر سے شاخ کی طرح نکلنے والی کوئی بات، کسی امر سے پیدا ہونے والا دوسرا امر، کسی چیز پر (شاخ کی طرح) قائم یا منحصر

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مُتَعَرّا

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مُتَضَرِّر

ضرر پہنچانے والا، چوٹ مارنے والا، صدمہ دینے والا

مُتَضَرِّب

مارا گیا ، پیٹا گیا ؛ گھبرایا ہوا ، پریشان ؛ ہلنے والا

مُتَضَرَّر

جسے نقصان ہوا ہو، جس کو ضرر یا صدمہ پہنچا ہو، جس کے چوٹ لگی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضَرِّع کے معانیدیکھیے

مُتَضَرِّع

mutazarre'•मुतज़र्रे'

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: ضَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَضَرِّع کے اردو معانی

صفت

  • گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

Urdu meaning of mutazarre'

  • Roman
  • Urdu

  • giriya-o-zaarii karne vaala, gi.Dgi.Daane vaala, aajizii karne vaala

English meaning of mutazarre'

Adjective

  • one who humbly begs for a favour or for divine grace and mercy, humbled, a suppliant

मुतज़र्रे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विनती करने वाला, गिड़गिड़ाने वाला, अनुनय-विनय करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَضَرِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَضَرِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone