تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتْرا" کے متعقلہ نتائج

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مِتْرائی

دوستی، دوستانہ، یارانہ

مَتراک

ایک منزل قمر

مُتَرَہّب

(خدا کی) عبادت میں مصروف رہنے والا ؛ راہب کی سی زندگی گزارنے والا۔

مُتَراجِع

واپس کیا ہوا ، واپس لایا گیا ۔

مُتَراقی

जादू-टोना करनेवाला, जादूकार।।

مَتْرانا

ترغیب دینا ، راغب کرنا ، متانا

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُتَرادِف

ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ہوں، ہم معنی، ہم ردیف

مُتَرادِفات

مترادف (رک) کی جمع؛ ہم معنی الفاظ یا ملتے جلتے معنی رکھنے والے الفاظ،مماثل۔

مُتَراکِمات

ہجوم کرنے والے ، اکٹھا ہونے والے ۔

مُتَراکِب

ایک دوسرے پر چڑھا ہوا، ایک دوسرے پر سوار

مُتَراوِش

ٹپکنے والا ، تراوش کرنے والا ؛ (مجازاً) ظاہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتْرا کے معانیدیکھیے

مِتْرا

mitraa•मित्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِتْرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عورت) دوست، محب، عاشق

Urdu meaning of mitraa

  • Roman
  • Urdu

  • (aurat) dost, muhib, aashiq

English meaning of mitraa

Noun, Feminine

  • a female friend

मित्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोस्त, मित्र, प्रेमी, आशिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone