تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَضَرَّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَضَرَّر

جسے نقصان ہوا ہو، جس کو ضرر یا صدمہ پہنچا ہو، جس کے چوٹ لگی ہو

مُتَضَرِّر

ضرر پہنچانے والا، چوٹ مارنے والا، صدمہ دینے والا

مُتَقَرَّر

فیصل شدہ، مقرر کیا ہوا، قرار پکڑنے والا، مقررہ، معینہ

مُتَضَرِّع

گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

مُتَضَرِّب

مارا گیا ، پیٹا گیا ؛ گھبرایا ہوا ، پریشان ؛ ہلنے والا

مُتَکَرِّر

بہ تکرار ہونے والا ، مکرر ۔

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مُضِر

غیر مفید، زبوں، نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ

مِتَّر

دوست، ساتھی، عزیز، مدگار

مُتِہَر

بھوسہ گھاس وغیرہ جس پر گھوڑے نے پیشاب کیا ہو ، اصطبل کا کوڑا کرکٹ

مُتَبَّر

جو تباہ یا برباد ہوچکا ہو

مُتَحَضِّر

urban

مُحتَضَر

قریب المرگ ، جو مرنے کے قریب ہو ۔

مُتَّجِر

تاجر، سوداگر

مُتَبِّر

تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضَرَّر کے معانیدیکھیے

مُتَضَرَّر

mutazarrar•मुतज़र्रर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: ضَرَّ

  • Roman
  • Urdu

مُتَضَرَّر کے اردو معانی

صفت

  • جسے نقصان ہوا ہو، جس کو ضرر یا صدمہ پہنچا ہو، جس کے چوٹ لگی ہو

Urdu meaning of mutazarrar

  • Roman
  • Urdu

  • jise nuqsaan hu.a ho, jis ko zarar ya sadma pahunchaa ho, jis ke choT lagii ho

English meaning of mutazarrar

Adjective

  • the one who has been harmed or traumatized

मुतज़र्रर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे हानि पहुँचायी गयी हो, हानिग्रस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَضَرَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَضَرَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone