تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتِیرا" کے متعقلہ نتائج

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مُتَعَرّا

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مِیرا

مَیل، کثافت

مُتَغَیَّرَہ

بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل شدہ ، تغیر پذیر ۔

مَہیرا

(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے

مَچیرا

ماموں زاد، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر)

مَیرا

زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتِیرا کے معانیدیکھیے

مَتِیرا

matiiraa•मतीरा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَتِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چھوٹا تربوز

Urdu meaning of matiiraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chhoTaa tarbuuz

English meaning of matiiraa

Noun, Masculine

  • a kind of small watermelon

मतीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का छोटा तरबूज़

مَتِیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone