تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَذَکِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَذَکِّر

وہ جو نصیحت کو یاد رکھے ؛ وہ جو یاد رکھا جائے ، یاد رکھنے والا

مُتَذَکِّرَۂِ صَدْر

رک: متذکرہ بالا ۔

مُتَذَکِّرَہ

بیان کیا گیا، بیان کیا ہوا، جس کا ذکر کیا گیا ہو، مذکورہ

مُتَذَکِّرَۂ بالا

above-mentioned, aforesaid

مُتَذَکِّرَہ بالا

جو پہلے بیان کیا جا چکا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، مذکورہ بالا، مرقومہ بالا

مُتَذَکِّرَۂ ذَیل

وہ جس کا ذکر آگے کیا جائے گا

مُتَذَکِّرَۂ صَدَر

above-mentioned, aforesaid

مُتَفَکِّر

غمگین، اُداس، مغموم

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُذَکَّر

نر، مرد

مُذکر

مذکر، یاد کرنے والا

مُتَکَرِّر

بہ تکرار ہونے والا ، مکرر ۔

مُتَفَکِّر رَہنا

فکر مند رہنا

مُتَفَکِّر ہونا

فکر مند ہونا ، اُداس ہونا ؛ سوچ میں ڈوبا ہوا غور و فکر کی حالت میں ہونا ۔

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَذَکِّر کے معانیدیکھیے

مُتَذَکِّر

mutazakkir•मुतज़क्किर

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَذَکِّر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو نصیحت کو یاد رکھے ؛ وہ جو یاد رکھا جائے ، یاد رکھنے والا

Urdu meaning of mutazakkir

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo nasiihat ko yaad rakhe ; vo jo yaad rakhaa jaaye, yaad rakhne vaala

मुतज़क्किर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो नसीहत को याद रखे, वह जो याद रखा जाए, याद रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَذَکِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَذَکِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone