تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلاطِم" کے متعقلہ نتائج

مُتَلاطِم

تلاطم والا، باہم تھپیڑے مارنے والا، موجزن (عموماً دریا یا سمندر وغیرہ کی صفت میں مستعمل)

مُتَلاطِم کَرنا

تحریک دینا ، رغبت پیدا کرنا ، مائل کرنا ؛ موجزن کرنا ، لہر پیدا کرنا ۔

مُتَلازِم

ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

مُتَواطی

مدافعت کرنے والا ، مساوی ، موافق ، برابر ۔

مُتَلاحِمَہ

(وہ زخم) جو گوشت میں پہنچ جائے

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مُتَلالی

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُتَلالا

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مَتْلانا

۔(ھ) قے کرنے کو جی چاہتا۔

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُتَصادِم

ایک دوسرے سے ٹکرانے والا، ٹکرا جانے والا

مُتَّہِم

کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلاطِم کے معانیدیکھیے

مُتَلاطِم

mutalaatim•मुतलातिम

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: لَطَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَلاطِم کے اردو معانی

صفت

  • تلاطم والا، باہم تھپیڑے مارنے والا، موجزن (عموماً دریا یا سمندر وغیرہ کی صفت میں مستعمل)
  • (مجازاً) پرہیجان، اضطراب سے بھرا ہوا، طوفانی

شعر

Urdu meaning of mutalaatim

  • Roman
  • Urdu

  • talaatum vaala, baaham thape.De maarne vaala, mojzin (umuuman dariyaa ya samundr vaGaira kii sifat me.n mustaamal
  • (majaazan) parhiijaan, izatiraab se bhara hu.a, tuufaanii

English meaning of mutalaatim

Adjective

  • buffeting one another, dashing together, turbulent or stormy (usu. ocean, etc.)
  • ( Metaphorically) restless, disturbed

मुतलातिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक-दूसरे को थपेड़े मारने वाला, मौजें मारने वाली नदी (प्रायः नदी या समुद्र की विशेषता में प्रयुक्त)
  • ( लाक्षणिक) अत्यंत व्याकुल, बेचैन

مُتَلاطِم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلاطِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلاطِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone