تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلالی" کے متعقلہ نتائج

مُتَلالی

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُتَلالا

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَتالی

جو ایک دوسرے کے پیچھے لگا تار آئے ، پے در پے آنے والا ، متتابع ۔

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مَثَل اَعلیٰ

بہترین مثال ، بہترین شے یا امر جو بطور نمونہ پیش کیا جائے ۔

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مُتَلاشی رَہنا

تلاش میں ہونا ، کھوج میں لگے رہنا ، ٹوہ میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلالی کے معانیدیکھیے

مُتَلالی

mutalaalii•मुतलाली

  • Roman
  • Urdu

مُتَلالی کے اردو معانی

  • چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

Urdu meaning of mutalaalii

  • Roman
  • Urdu

  • chamakne vaala, chamakdaar, roshan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone