تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلازِم" کے متعقلہ نتائج

مُتَلازِم

ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم

مُتَلازِمات

ایک دوسرے کے لیے لازم اشیا یا امور ۔

مُتَلاطِم

تلاطم والا، باہم تھپیڑے مارنے والا، موجزن (عموماً دریا یا سمندر وغیرہ کی صفت میں مستعمل)

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُتَلاطِم کَرنا

تحریک دینا ، رغبت پیدا کرنا ، مائل کرنا ؛ موجزن کرنا ، لہر پیدا کرنا ۔

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَلاحِمَہ

(وہ زخم) جو گوشت میں پہنچ جائے

مُلازَہ

(علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے ، کاگ ۔

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُتَلالی

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُلازا

رک : ملاحظہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلازِم کے معانیدیکھیے

مُتَلازِم

mutalaazim•मुतलाज़िम

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَلازِم کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و ملزوم

Urdu meaning of mutalaazim

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke li.e laazim, baaham laazim-o-malzuum

English meaning of mutalaazim

Adjective

मुतलाज़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के लिए अनिवार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone