تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلافی" کے متعقلہ نتائج

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُتَلالی

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُتَنافی

ایک دوسرے کی نفی کرنے والا ، ایک دوسرے کا منافی ۔

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

موتِلِفَہ

(عروض) وہ دائرہ جس میں ابتدائے بحر وافر اور ابتدائے بحر کامل ہوتا ہے اس کی بنیاد مفاعلتن پر ہے

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُتَاَلِّف

جو واقفیت یا رسوخ پیدا کرے، خیرسگالی پیدا کرنے والا، واقف، آشنا

موتَلِف

متحد ، ایک دوسرے سے پیوستہ

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مُتَلاشی رَہنا

تلاش میں ہونا ، کھوج میں لگے رہنا ، ٹوہ میں رہنا ۔

مُتَلاشی ہونا

ڈھونڈنے والا ہونا ، جستجو میں ہونا ، تلاش میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلافی کے معانیدیکھیے

مُتَلافی

mutalaafii•मुतलाफ़ी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَلافی کے اردو معانی

صفت

  • تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

Urdu meaning of mutalaafii

  • Roman
  • Urdu

  • talaafii karne vaala, nuqsaan ka mu.aavzaa dene vaala

मुतलाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भरपाई करने वाला, नुक़सान की क़ीमत देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone