تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْلائی" کے متعقلہ نتائج

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مَوْلائی

مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مُبْتَلائی

مبتلا ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال ، مبتلا ہونا (آفت یا عشق میں) ، گرفتار ہونا ۔

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَچلائی

ہٹ ، ضد ، ڈھیٹ پن ؛ شوخی ۔

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُغْلائی

وہ کپڑا جس میں سنہرا یا روپہلا گوٹا اور پٹا ٹانکا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْلائی کے معانیدیکھیے

مَتْلائی

matlaa.ii•मतलाई

  • Roman
  • Urdu

مَتْلائی کے اردو معانی

  • جی متلانے کی کیفیت

Urdu meaning of matlaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jii matlaane kii kaifiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone