تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَیَّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَیَّلَہ

خیال کیا گیا، خیالی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَیَّلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَخَیَّلَہ

mutaKHayyalaमुतख़य्यला

اصل: عربی

وزن : 11212

اشتقاق: خَیّلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَیَّلَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خیال کیا گیا، خیالی
  • خیال کرنے کی جگہ، محل خیال، مراد: دماغ
  • ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، وہم، خیال، قیاس

Urdu meaning of mutaKHayyala

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal kiya gayaa, Khyaalii
  • Khyaal karne kii jagah, mahl Khyaal, muraadah dimaaG
  • ek dimaaGii salaahiiyat-o-qudrat jis ke sabab se insaan na.ii baat sochtaa aur Gair haazir chiizo.n ka naqsh Khyaal me.n banaataa hai, Khyaal me.n laane kii taaqat, quvvat taKhayyul, zahan kii taKhliiqii salaahiiyat, vahm, Khyaal, qiyaas

English meaning of mutaKHayyala

Adjective, Masculine

  • of or relating to imagination, imaginative, fancy
  • imagined, place of imagine, Metaphorically: mind
  • the name of a mental power due to which man carves the image of absent things in his sense

मुतख़य्यला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कल्पना किया गया, काल्पनिक
  • कल्पना का स्थान, अर्थात: मस्तिष्क, दिमाग़
  • एक मानसिक शक्ति का नाम जिससे मनुष्य अपने इन्द्रियों में अनुपस्थित चीज़ों की छवि बनाता है, कल्पना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخَیَّلَہ

خیال کیا گیا، خیالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَیَّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَیَّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone