تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَیِّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَیِّلَہ

ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، واہمہ

مُتَخَیِّلَہ قُوَّت

power of imagination, thinking faculty

قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ

وہ قوت، جو محسوس چیزوں کی صورتوں کو ذہن میں محفوظ رکھتی ہے، دماغی قوت، جس سے انسان غیر حاضر چیزوں کا نقش دل میں بناتا ہے، وہم، خیال، ذہن کی تخلیقی قوت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَیِّلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَخَیِّلَہ

mutaKHayyilaमुतख़य्यिला

اصل: عربی

وزن : 11212

اشتقاق: خَیّلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَیِّلَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، واہمہ

Urdu meaning of mutaKHayyila

  • Roman
  • Urdu

  • ek dimaaGii salaahiiyat-o-qudrat jis ke sabab se insaan na.ii baat sochtaa aur Gair haazir chiizo.n ka naqsh Khyaal me.n banaataa hai, Khyaal me.n laane kii taaqat, quvvat taKhayyul, zahan kii taKhliiqii salaahiiyat, vaahima

English meaning of mutaKHayyila

Adjective

  • fancy, power of thought, power of imagination, creativity of mind, delusion

मुतख़य्यिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विचार-शक्ति, सोचने की कुव्वत, कल्पना शक्ति, मन की रचनात्मकता, वाहिमा

مُتَخَیِّلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخَیِّلَہ

ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، واہمہ

مُتَخَیِّلَہ قُوَّت

power of imagination, thinking faculty

قُوَّتِ مُتَخَیِّلَہ

وہ قوت، جو محسوس چیزوں کی صورتوں کو ذہن میں محفوظ رکھتی ہے، دماغی قوت، جس سے انسان غیر حاضر چیزوں کا نقش دل میں بناتا ہے، وہم، خیال، ذہن کی تخلیقی قوت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَیِّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَیِّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone