زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’خَیّلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اَخْیَل
(حیوانیات) ایک سیاہ رنگ کا پرند جس کے پروں پرسبز وسرخ وسیاہ وسفید رنگ کے تل ہوتے ہیں، صرد، لٹورا،
مُتَخَیَّلَہ
۔۱۔(ع۔بفتح یا ی مشد)صفت۔مونث خیال کی گئی۔۲۔(ع۔بکسریائے مشدد)۔مذکر۔ایک دماغی قوت کا نام جس کے سبب سے انسان غیر حاضر چیزوں کا نقش دل میں بناتاہے ۔وہم ۔خیال۔قیاس۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔