تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجاذِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَجاذِب

ایک دوسرے کو کھینچنے والے

مُتَجاوِب

ایک دوسرے کو جواب دینے والا ، جو ایک دوسرے کا جواب ہو

مُتَجانِب

ایک دوسرے سے الگ رہنے والا ، دور رہنے والا ، ہٹنے والا ؛ جُدا ، دور ۔

مُتَعَذِّب

स्वादिष्ठ, मज़ेदार, रोचक, | दिलचस्प ।।

مُتَاَذی

ایذا پانے والا، تکلیف پانے والا

مُتَجاری

وہ جو دوسرے کے ساتھ جائے ؛ جھگڑالو ، لڑاکا

مُستَجاب

جواب دیا گیا، مجازاً جسے قبول کیا جائے، جسے مان لیا جائے (عموماً دعا وغیرہ)

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

مُہَذَّب

تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ

مُتَجاوِر

پاس رہنے والا ، پڑوسی ، ہمسایہ ، مجاور

مُتَجادِل

آپس میں لڑنے والے

مُتَجاہِل

دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

مُتَجانِس

ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں

مُتَراکِب

ایک دوسرے پر چڑھا ہوا، ایک دوسرے پر سوار

مُتَجالِس

وہ جو اکھٹے بیٹھے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجاذِب کے معانیدیکھیے

مُتَجاذِب

mutajaazib•मुतजाज़िब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: جَذَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَجاذِب کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کو کھینچنے والے

Urdu meaning of mutajaazib

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko khiinchne vaale

English meaning of mutajaazib

Adjective

मुतजाज़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे को खींचने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجاذِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجاذِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone