تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجانِس" کے متعقلہ نتائج

مُتَجانِس

ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں

مُتَجانِسَہ

(تجوید) حروف جو مخرج میں متحد ہوں ، ہم مخرج حروف ، متجانس حروف ، متجانسین ۔

مُتَجانِسَت

ہم جنس ہونا، ایک جنس سے ہونا

مُتَجانِسِین

(تجوید) حروف جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں، حروفِ متجانسہ

مُتَجانِس نِگار

ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے ؛ مراد : نثرنگار ۔

مُتَجانِس حُرُوف

letters uttered from same position of the mouth

مُتَجانِسُ الاَجْزا

(کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجانِس کے معانیدیکھیے

مُتَجانِس

mutajaanisमुतजानिस

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: جَنَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَجانِس کے اردو معانی

صفت

  • ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں
  • تشریح: وہ عضلات جو ایک ہی قسم کا فعل انجام دیں

Urdu meaning of mutajaanis

  • Roman
  • Urdu

  • hamjins, ek jins ka, ek nau ka, yaksaa.n
  • tashriihah vo azlaat jo ek hii kism ka pheal anjaam de.n

English meaning of mutajaanis

Adjective

  • Surgery: those muscles do the same thing
  • homogeneous

मुतजानिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शैल्य: वो मांसपेशियाँ समान कार्य करती हैं
  • सजातीय, एक लिंग का, एक प्रकार का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَجانِس

ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں

مُتَجانِسَہ

(تجوید) حروف جو مخرج میں متحد ہوں ، ہم مخرج حروف ، متجانس حروف ، متجانسین ۔

مُتَجانِسَت

ہم جنس ہونا، ایک جنس سے ہونا

مُتَجانِسِین

(تجوید) حروف جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں، حروفِ متجانسہ

مُتَجانِس نِگار

ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے ؛ مراد : نثرنگار ۔

مُتَجانِس حُرُوف

letters uttered from same position of the mouth

مُتَجانِسُ الاَجْزا

(کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجانِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجانِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone