تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجاہِل" کے متعقلہ نتائج

مُتَجاہِل

دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

مُتَجاوِل

ایک دوسرے کے گرد پھرنے والے، لڑنے والے

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مُتَعَجِّل

جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

مُتَجادِل

آپس میں لڑنے والے

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مُتَساہل

تساہل یا سستی کرنے والا ۔

مُتَجاہد

کوشش کرنے والا

مُتَجَامِل

audacious

مُتَاَہِّل

بیاہا ہوا، شادی شدہ، اہل وعیال والا، بیوی بچوں والا، عیال دار، کنبہ دار

مُتَعال

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَجَلّیٰ لَہ

جسے جلوہ دِکھایا جائے

مُتَجَلّی بِالذّات

بذاتِ خود روشن یا ظاہر ۔

مُتَجالِس

وہ جو اکھٹے بیٹھے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجاہِل کے معانیدیکھیے

مُتَجاہِل

mutajaahil•मुतजाहिल

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: جَهَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَجاہِل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

Urdu meaning of mutajaahil

  • Roman
  • Urdu

  • daanista anjaan banne vaala, tajaahul se kaam lene vaala, jaanbuujh kar jaahil banne vaala

English meaning of mutajaahil

Adjective, Masculine

  • one who feigns ignorance, the one who showing strange

मुतजाहिल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जान-बूझ कर अनजान बनाने वाला, अज्ञानता से काम लेने वाला, जानबूझ कर जाहिल बनने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone