تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَراکِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَراکِب

ایک دوسرے پر چڑھا ہوا، ایک دوسرے پر سوار

مُقابِل مُتَراکِب

(لفظاً) باہم ایک دوسرے کے مقابل بیٹھنے والے ؛ (نباتیات) پودوں میں آمنے سامنے کی وہ ترکیب جو تنے کے مقابل اطراف میں واقع ہو ؛ جیسے : شاخ کی ایک ہی گانٹھ سے اُگتے ہوئے دو پتے ۔

مُتَرَکِّب

مخلوط کرنے والا، ترکیب دینے والا، مرکب کرنے والا، وہ جو دوسرے پر سوار ہو، مرکب، مِلا جُلا

مُتَرَکَّب

جڑا ہوا ، لگا ہوا ؛ مرصّع

مُتَراکِز

(مرکز سے) شعاع ڈالنے والا ، ضو افگنی کرنے والا

مُتَراکِم

گاڑھا، گھنا

مُتَراغِب

کشادہ ، فراخ ۔

مُتَرَقَّبَہ

انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

مَراکِب

سواریاں ؛ جیسے: گھوڑا ، اونٹ ، کشتی ، جہاز وغیرہ ۔

مُتَرَقِّب

منتظر، اُمیدوار، امید لگانے والا، آس لگانے والا

مُتَرَقّب

جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کا انتظار کِیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع

مَتراک

ایک منزل قمر

مُتَرَہّب

(خدا کی) عبادت میں مصروف رہنے والا ؛ راہب کی سی زندگی گزارنے والا۔

غَیر مُتَرَقَّب

خلافِ اُمید ، خلاف توقع ، اُمید کے برعکس.

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّب

رک : نعمت ِغیر مترقبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَراکِب کے معانیدیکھیے

مُتَراکِب

mutaraakib•मुतराकिब

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: عروض

اشتقاق: رَكِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَراکِب کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے پر چڑھا ہوا، ایک دوسرے پر سوار
  • عروض: حروف ساکن و متحرک کے اعتبار سے قافیے کی پانچ قسموں میں سے ایک کا نام

Urdu meaning of mutaraakib

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre par cha.Dhaa hu.a, ek duusre par savaar
  • uruuzah huruuf saakan-o-mutaharrik ke etbaar se qaafii.e kii paa.nch kismo.n me.n se ek ka naam

English meaning of mutaraakib

Adjective

  • Urooz: the name of one of the five categories of 'Qafiya' as a quiet and moving character
  • piled one upon another, ride on each other

मुतराकिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उरूज़: शांत और गतिशील अक्षर के तौर से क़ाफ़ीए की पाँच किस्मों में से एक का नाम
  • परस्पर बैठने वाला, एक दूसरे पर चढ़ा हुआ, एक दूसरे पर सवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَراکِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَراکِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone