تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجاوِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَجاوِب

ایک دوسرے کو جواب دینے والا ، جو ایک دوسرے کا جواب ہو

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

مُتَجاوِر

پاس رہنے والا ، پڑوسی ، ہمسایہ ، مجاور

مُتَناوِب

کوئی کام باری باری سے کرنے والا ۔

مُتَجاوِل

ایک دوسرے کے گرد پھرنے والے، لڑنے والے

مُتَجاذِب

ایک دوسرے کو کھینچنے والے

مُتَجانِب

ایک دوسرے سے الگ رہنے والا ، دور رہنے والا ، ہٹنے والا ؛ جُدا ، دور ۔

مُجاوِب

جواب دینے والا، مدعا علیہ

مَتْعُوب

تھکا ہوا ، رنجیدہ

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَعَجِّب ہونا

حیرت زدہ ہونا، تعجب میں پڑنا

مُتَجاوِز ہونا

حد سے تجاوز ہونا، حد سے باہر ہونا

مُتَجَوِّع

وہ جو اپنے آپ کو بھوکا مارے

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُتَساوی

باہم برابر، ایک دوسرے کے مساوی، ہم وزن، ہم مقدار، ہم قدر، ہم قیمت، ہمسر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجاوِب کے معانیدیکھیے

مُتَجاوِب

mutajaavib•मुतजाविब

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَجاوِب کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کو جواب دینے والا ، جو ایک دوسرے کا جواب ہو

Urdu meaning of mutajaavib

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko javaab dene vaala, jo ek duusre ka javaab ho

English meaning of mutajaavib

Adjective

  • responding to each other, answering to each other, mutually responsive

मुतजाविब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे को जवाब देने वाला, जो एक दूसरे का जवाब हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجاوِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجاوِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone