تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَاَذی" کے متعقلہ نتائج

مُتَاَذی

ایذا پانے والا، تکلیف پانے والا

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُتَوَضّی

وضو کرنے والا ، جس نے وضو کیا ہو ، باوضو ۔

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتِہَری

وہ مقام جو گھوڑوں کے اصطبل میں پیشاب کے واسطے بناتے ہیں، وہ سوراخ جو اصطبل کی نجاست (خصوصاً پیشاب) کے لیے بنایا جاتا ہے

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَاَذی کے معانیدیکھیے

مُتَاَذی

muta.azii•मुतअज़ी

اصل: عربی

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

مُتَاَذی کے اردو معانی

صفت

  • ایذا پانے والا، تکلیف پانے والا
  • اذیت دینے والا، ایذا رساں

Urdu meaning of muta.azii

  • Roman
  • Urdu

  • i.izaa paane vaala, takliif paane vaala
  • aziiyat dene vaala, i.izaa rasaa.n

English meaning of muta.azii

Adjective

मुतअज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कष्ट देने वाला, तकलीफ़ देने वाला, अज़ीयत देने वाला
  • कष्टग्रस्त, क्लेश पानेवाला, ईज़ा पाने वाला, तकलीफ़ पाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَاَذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَاَذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone