تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَیّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَیّرَہ

۱۔ متحیر (رک)کی تانیث ۔

خَمسَۂ مُتَحَیَّرَہ

پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .

مُتَحَیَّری

متحیر ہونے کی کیفیت، حیرت، حیرانی، تعجب

مُتَحَیَّر

حیران، حیرت زدہ، دنگ، حواس باختہ، سراسیمہ، ہکا بکا، مبہوت

مُتَغَیَّرَہ

بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل شدہ ، تغیر پذیر ۔

مُتَحَجّرَہ

وہ چیز جو پتھر کی شکل میں تبدیل ہو گئی ہو ۔

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مُتَحَیِّر کَرنا

حیرت زدہ کرنا ، حیرت میں ڈالنا ۔

مُتَحَیِّر ہونا

حیران ہونا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا ہونا ، دنگ رہ جانا ۔

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرا کیا

میرا کیا نقصان، میرا کچھ نہیں بگڑے گا

میرا مِیاں

میرے پیارے ، میرے عزیز ، چھوٹوں کو پیار سے مخاطب کرتے وقت مستعمل ۔

میرا جی

جو میری خوشی ہے میں کرتا ہوں کسی کا کیا اجارہ ہے.

میرا دِل

جو میری خوشی ہے میں کرتا ہوں کسی کا کیا اجارہ ہے.

مُتَمَیّزَہ

اچھے برے میں یا مختلف چیزوں میں تمیز کرنے والی (قوت) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَیّرَہ کے معانیدیکھیے

مُتَحَیّرَہ

mutahayyrah•मुतहय्यरा

وزن : 11212

موضوعات: ہیئت فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَیّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ متحیر (رک)کی تانیث ۔
  • ۲۔(فقہ)وہ عورت جو حیض کا وقت بھول جانے سے حیران ہو۔
  • ۳۔ (ہیئت) یہ پانچ ستارے خمسہء متحیرہ کہلاتے ہیں عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، زحل: یہ ستارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار سے پیچھے کی طرف رجعت کرتے ہیں اور پھر اپنی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اس وجہ سے متحیرہ نام ہوا ۔

Urdu meaning of mutahayyrah

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ mutahayyar (ruk)kii taaniis
  • ۲۔(fiqh)vo aurat jo haiz ka vaqt bhuul jaane se hairaan ho
  • ۳۔ (haiyat) ye paa.nch sitaare Khamsaa-e-mathiiraa kahlaate hai.n ataarid, zuhra, mirriiKh, mushatrii, zuhlah ye sitaare kabhii kabhii apnii maamuulii raftaar se piichhe kii taraf rajat karte hai.n aur phir apnii raftaar par chalne lagte hai.n is vajah se mathiiraa naam hu.a

English meaning of mutahayyrah

Adjective

  • feminine of 'Mutahayyar'
  • Fiqh: the woman who is surprised to forget her menstruation time
  • Astrology: these five stars are called 'Khamsa-e-Mutahayyara' (Mercury, Venus, Mars, Jupiter and Saturn).these stars sometimes return backwards at their normal speed and then start moving at their own pace

मुतहय्यरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • 'मुतहय्यर' का स्त्रीलिंग
  • फ़िक़्ह: वो औरत जो माहवारी का समय भूल जाने से हैरान हो
  • ज्योतिष: ये पाँच तारे 'ख़मसा-ए-मुतहय्यारा' कहलाते हैं (बुध, शुक्र, मंगल, बृहस्पति और शनि) ये सितारे कभी-कभी अपनी साधारण गति से पीछे की तरफ़ वापासी करते हैं और फिर अपनी गति पर चलने लगते हैं इस वजह से मुतहय्यरा नाम हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَیّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَیّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone