تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَجّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَجّرَہ

وہ چیز جو پتھر کی شکل میں تبدیل ہو گئی ہو ۔

مُت٘حَجّرات

متحجرنباتی یا حیوانی اجسام و آثار (انگ : Fossils) ۔

آثارِ مُتَحَجَّرَہ

وہ دیے ہوئے بناتات و حیوانات جو زیر زمین پتھر بن گئے ہوں، زیر زمین پتھرائے ہوئے بناتی یا حیوانی اجسام.

مُتَحَجِّر

پتھر کی طرح سخت، پتھریلا

مُتَحَیّرَہ

۱۔ متحیر (رک)کی تانیث ۔

مُتاجَرَہ

باہم تجارت کرنا، باہم لین دین کرنا

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مُجْرہ

مَحجُورَہ

روکی گئی ؛ (مجازاً) دوشیزہ ،کنواری ، باکرہ ۔

مُتَنَصِّرَہ

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَجّرَہ کے معانیدیکھیے

مُتَحَجّرَہ

mutahajjrah•मुतहज्जरा

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَجّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جو پتھر کی شکل میں تبدیل ہو گئی ہو ۔

Urdu meaning of mutahajjrah

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo patthar kii shakl me.n tabdiil ho ga.ii ho

मुतहज्जरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह चीज़ जो पत्थर की शक्ल में बदल हो गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَجّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَجّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone