تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَیَّری" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَیَّری

متحیر ہونے کی کیفیت، حیرت، حیرانی، تعجب

مُتَحَیَّر

حیران، حیرت زدہ، دنگ، حواس باختہ، سراسیمہ، ہکا بکا، مبہوت

مُتَحَیّرَہ

۱۔ متحیر (رک)کی تانیث ۔

مُتَحَیِّر کَرنا

حیرت زدہ کرنا ، حیرت میں ڈالنا ۔

مُتَحَیِّر ہونا

حیران ہونا ، ششدر رہ جانا ، ہکا بکا ہونا ، دنگ رہ جانا ۔

خَمسَۂ مُتَحَیَّرَہ

پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

مَحْشَری

محشر سے منسوب یا متعلق

مُتَحَظّی

सफल, भाग्यवान्, किसी चीज़ का आनन्द लेनेवाला।

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُشِیری

مشیر (رک) کا کام یا عہدہ ، صلاح کاری ، مشورت (Advisery) ۔

مِحْوَری

محور سے منسوب یا متعلق، محور کا، محور کی شکل کا، بنیادی، اہم، مرکزی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَیَّری کے معانیدیکھیے

مُتَحَیَّری

mutahayyarii•मुतहय्यरी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَیَّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متحیر ہونے کی کیفیت، حیرت، حیرانی، تعجب

Urdu meaning of mutahayyarii

  • Roman
  • Urdu

  • mutahayyar hone kii kaifiiyat, hairat, hairaanii, taajjub

मुतहय्यरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आश्चर्यटकित होने की अवस्खा, आश्चर्य, विस्मय, वैचित्र्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَیَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَیَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone