تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغَیَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَیَّرَہ

بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل شدہ ، تغیر پذیر ۔

مِقدارِ مُتَغَیَّرَہ

variable quantity or expression

مُتَغَیَّر

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، جس میں تغیر ہوا ہو

مَتِیرا

ایک قسم کا چھوٹا تربوز

مُغَیّرَہ

(قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہو جاتا ہے جیسے: برقعہ سے برقعے، اجالا سے اجالے

مُتَغَیَّر ہونا

دگرگوں ہونا ، بدل جانا ۔

مُتَغَیَّرُ الحال

جس کی حالت تبدیل ہو ۔

مُتَغَیَّر حالَت

حالت ِغیر ، بدلی ہوئی صورت ِحال ، خراب و خستہ احوال و ہیئت ۔

مُتَحَیّرَہ

۱۔ متحیر (رک)کی تانیث ۔

مُتَغایَر

جدا ، الگ ، مختلف ؛ بے میل ، اجنبی ۔

مُتَغائِر

الگ، جدا، برعکس، ایک دوسرے کے ضد، بے جوڑ

رَن٘گَت چِہرَے کِی مُتَغَیَّر ہونا

ڈر سے سفید یا زرد ہوجانا

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

طَبِیعَت مُتَغَیَّر ہونا

حالت بگڑنا ، بخار یا کسی اور سبب سے جسم کی طبعی کیفیات بدلنا.

رَنگ مُتَغَیَّر ہونا

رن٘گ فق ہونا ، چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، رن٘گ اُتر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغَیَّرَہ کے معانیدیکھیے

مُتَغَیَّرَہ

mutaGyyara•मुतग़य्यरा

  • Roman
  • Urdu

مُتَغَیَّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل شدہ ، تغیر پذیر ۔

Urdu meaning of mutaGyyara

  • Roman
  • Urdu

  • badalne vaala, tabdiil hone vaala, tabdiil shuudaa, taGayyur paziir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَغَیَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَغَیَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone