تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتانی" کے متعقلہ نتائج

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مُعْتَنی

اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مَتانَوی

۔(ع)صفت۔تکلیف پانے والا ۔

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مَکانی

مکان سے منسوب یا متعلق، حصار میں، محدود، باعتبارِ جگہ، علاقائی، مقامی

مَیتھُنی

زن و مرد کا اتصال ، مجامعت ، مباشرت

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتانی کے معانیدیکھیے

مَتانی

mataanii•मतानी

  • Roman
  • Urdu

مَتانی کے اردو معانی

  • ۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

Urdu meaning of mataanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha)muannas।१।astabal me.n gho.De kii peshaab karne kii jagah।२।gho.De ka peshaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone