تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغنی" کے متعقلہ نتائج

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغنی نامَہ

(شاعری) ایک نوع کی شاعری جس میں عموماً اﷲ تعالیٰ کی بے نیازی کا شکوہ کیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغنی کے معانیدیکھیے

مُغنی

muGniiमुग़नी

اصل: عربی

مادہ: غَنی

اشتقاق: غَنَى

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُغنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا
  • (مجازاً) بے پروا، بے نیاز نیز خدائے تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم

Urdu meaning of muGnii

  • Roman
  • Urdu

  • Ganii kardene vaala, benyaaz kardene vaala, haajat se aazaad karne vaala
  • (majaazan) beparva, benyaaz niiz Khudaa.e taala ke asmaa-e-husnaa me.n se ek ism

English meaning of muGnii

Noun, Masculine

  • making free from want
  • (metaphorically) this an attribute of God

मुग़नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समृद्धि और संपन्नता देनेवाला
  • (लाक्षणिक) ईश्वर का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغنی نامَہ

(شاعری) ایک نوع کی شاعری جس میں عموماً اﷲ تعالیٰ کی بے نیازی کا شکوہ کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone