تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَظَنِّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَظَنِّی

سوچنے والا ، رائے دینے والا ، شک کرنے والا

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَثَنّی

تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مُتَواضِعانَہ

تواضع آمیز ، منکسرانہ ۔

مُتَظَنِّن

سوچنے والا ، رائے دینے والا ، شک کرنے والا

مُمتَحِنی

ممتحن کا کام یا منصب، امتحان لینا، جانچنا، امتحان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَظَنِّی کے معانیدیکھیے

مُتَظَنِّی

mutazannii•मुतज़न्नी

  • Roman
  • Urdu

مُتَظَنِّی کے اردو معانی

  • سوچنے والا ، رائے دینے والا ، شک کرنے والا

Urdu meaning of mutazannii

  • Roman
  • Urdu

  • sochne vaala, raay dene vaala, shak karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَظَنِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَظَنِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone