تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَنّی" کے متعقلہ نتائج

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مُغَنّی نامَہ

گیت جس میں شکوہ شکایت ہو ۔

مُغنی نامَہ

(شاعری) ایک نوع کی شاعری جس میں عموماً اﷲ تعالیٰ کی بے نیازی کا شکوہ کیا جاتا ہے ۔

مُغَنِّیَہ

گانے والی، ڈومنی، میراثن، گلوکارہ

مَغنَیسی

ایک قسم کی چٹان جو ایک خاص سنگ مرمر مغنیسیا سے بنی ہوتی ہے ، موتی بلور ۔

مُغَنِّیات

بہت سی گانے والیاں ، مغنیائیں ۔

مُوغَنی

ایک آلہء موسیقی ؛ عود کی ایک قسم ۔

مَغانی

مغنیہ (رک) کی جمع ، گانے والی عورتیں نیز گیت اور گانے

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مانی

بارہ من کے بقدر وزن .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَنّی کے معانیدیکھیے

مُغَنّی

muGannii•मुग़न्नी

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: غَنی

اشتقاق: غَنَى

  • Roman
  • Urdu

مُغَنّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار
  • بربط کی قسم کا ایک ساز،عود

شعر

Urdu meaning of muGannii

  • Roman
  • Urdu

  • gaane vaala, sar vaala, goya, muusiiqaar
  • barbat kii qasam ka ek saaz,u.ud

English meaning of muGannii

Noun, Masculine

मुग़न्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone