تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَطِّن" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

مُتَفَطِّن

ذہین، خیال رکھنے والا، لحاظ والا

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

مُتَوَطِّن

۱۔ (i) وطن بنا کر رہنے والا ، کسی ملک میں سکونت اختیار کرنے والا ، باشندہ ، رہنے والا ۔

مُستَبطِن

(طب) پیٹ کے نیچے چھپانے والا (خود کو یا کسی چیز کو) ؛ (طب) وہ جھلّی جو اندر سے استر کرتی ہے جیسے قلب کے اندر کی سطح کو استر کرنے والی جھلّی یا جوف سینہ کی اندرونی جانب استر کرنے والی جھلّی

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتَبَرَّو

روا رکھا ہوا

مُتَبَرّیٰ

آزاد ، بچا ہوا ، صاف کِیا ہوا

مُتَبَدّی

شروع کرنے والا ، مبتدی ؛ وہ جو سامنے نظر آئے ؛ جنگل میں رہنے والا ، بادیہ نشین

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَطِّن کے معانیدیکھیے

مُتَبَطِّن

mutabattin•मुतबत्तिन

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَطِّن کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

Urdu meaning of mutabattin

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo kisii chiiz ke daramyaan me.n suuraaKh kare ; andaruunii ; vo jo kisii amar kii asliiyat ko samjhe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَطِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَطِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone