تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَطِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَطِّل

بہادر ، شجاع ، دلیر

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

مُتَبَدِّل

بدلنے والا ، تبدیل شدہ ، تبدیل ہونے والا ، تبدیل

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مُتَبَذِّل

جو اپنے ذلیل کام خود کرے، جو ذلت کے کام کرے، جو خود کو ذلیل کرے

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

مُتَبَذَّل

ذلیل، حقیر، ذلت آمیز

مُبْطِل

باطل، گمراہی پر مبنی، راہ باطل پر چلنے والا، غلط مسلک پر گامزن، گمراہ

مُتَبَوَّل

وہ جو پیشاب کرے ؛ بے حد گالیاں دینے والا

مَتْبَل

مطلب (رک) کا دیہا تی تلفظ

مُبْطَل

باطل شدہ، منسوخ، موقوف کیا ہوا،

مُتَبَدِّل کَرنا

تبدیل کرنا ، بدلنا ، کسی کے عوض لین دین کرنا ۔

مُتَبَدِّل ہونا

متبدل کرنا (رک) کا لازم ، تبدیل ہونا بدل جانا ۔

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَطِّل کے معانیدیکھیے

مُتَبَطِّل

mutabattil•मुतबत्तिल

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَطِّل کے اردو معانی

صفت

  • بہادر ، شجاع ، دلیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُتَبَتِّل

جو شادی بیاہ نہ کرے ، تجرد کی زندگی بسرکرنے والا ، اﷲ سے لو لگانے والا ؛ راہب ، تارک الدنیا ۔

Urdu meaning of mutabattil

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadur, shujaaa, diler

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَطِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَطِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone